نقصان ارض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی۔ ان دونوں رقم کے مابین فرض نقصان اراض کہلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی۔ ان دونوں رقم کے مابین فرض نقصان اراض کہلاتا ہے۔